World News in Urdu

فرانس کا اہم گینگسٹر جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار ہوگیا

فرانس کا مطلوب ترین اور بدنام زمانہ گینگسٹر’ریڈونی فیڈ جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار ہوگیا ہے۔ چھیالیس سالہ گینگسٹر ریڈونی فیڈ کو 2010ء میں ڈکیتی اور پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے جرم میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئي تھی۔

Читайте на сайте