افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 30 طالبان اور 10فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔