کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک 05.07.2018 17:36 Ur.mehrnews.com کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔