شامی فورسز نے صیدا قصبہ کو دہشت گردوں ے آزاد کرالیا
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فورسز کا آپریشن جاری ہے ۔ شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں صیدا قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔