World News in Urdu

ویانا اجلاس میں اقتصادی معاملات میں ڈالر سے استفادہ نہ کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس میں ایران اورگروپ 1+4 نے اقتصادی معاملات میں ڈالر سے استفادہ نہ کرنے پر تاکید کی ہے۔

Читайте на сайте