عراق میں وہابی دہشت گردوں کی کوئی جگہ نہیں 11.07.2018 08:34 Ur.mehrnews.com عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی د ہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔