World News in Urdu

خلیج فارس میں امریکی کشتیوں کی عقل کچھ عرصہ سے ٹھیک ہوگئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر نے خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی صفر ہونے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کچھ عرصہ سے امریکی جنگی کشتیوں کی عقل ٹھیک ہوگئی ہے۔

Читайте на сайте