World News in Urdu

ترک عدالت نے فتح اللہ گولن کے 72 حامیوں کو عمر قید کی سزا سنا دی

ترکی کی ایک عدالت نے 2016 کے ناکام کودتا میں ملوث 72 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے ان افراد کا تعلق فتح اللہ گولن کی تنظیم سے بتایا جاتا ہے جسے امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔

Читайте на сайте