شامی فوج کا صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ 12.07.2018 17:56 Ur.mehrnews.com مغربی ذرائع کے مطابق شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے صوبہ درعا کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔