World News in Urdu

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید شدت

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی ہے امریکہ نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ چین سے ہونیوالے اضافی 200 ارب ڈالر قیمت کے درآمدی سامان پر وہ 10 فیصد ٹیکس لگائے گا۔

Читайте на сайте