آیت اللہ دوزدوزانی کا 90 برس کی عمر میں انتقال 12.07.2018 22:30 Ur.mehrnews.com جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن دوزدوزانی کا 90 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔