World News in Urdu

مسلمانوں کی نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت/ وہابیت کا خاتمہ عنقریب

قم ميں ایک دینی مرجع نے دنیا بھر میں وہابیت کے بہیمانہ اور وحشیانہ اعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ۔ وہابیت کا خآتمہ قریب پہنچ گیا ہے۔ مسلمانوں کی راہ نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت میں ہے۔

Читайте на сайте