World News in Urdu

ہارون بلور کی اہلیہ کا اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان کے شہر پشاور میں خود کش حملہ میں ہلاک ہونے والے اےا ین پی کے رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے اپنے مقتول شوہر کے حلقہ پی کے 78 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔

Читайте на сайте