World News in Urdu

اڈیالہ جیل میں ملزم نواز شریف سے اس کی والدہ ، بھائی اور بھیتیجے کی ملاقات

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم ملزم نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں اس کی والدہ شمیم اختر، بھائی شہباز شریف اور بھتیجےحمزہ شہباز نے ملاقات کی ہے۔

Читайте на сайте