فلپائن میں باغیوں سے جھڑپ کے دوران 3 فوجی اہلکار ہلاک 17.07.2018 15:40 Ur.mehrnews.com فلپائنی فوج کے مطابق کمیونسٹ باغیوں نے ایک جھڑپ کے دوران3 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔