World News in Urdu

ننگرہار میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں7 اہلکار ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے ایک پولیس چیک پوسٹ کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте