World News in Urdu

میجر جنرل محمد باقری کا پاکستان کے سرحدی علاقوں کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان کے دورے کے تیسرے دن پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور پاکستانی فوج کے دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

Читайте на сайте