شامی فوج کا درعا کے اطراف کے کئی علاقوں پر قبضہ
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے شامی فوج نے درعا کے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔