عراق کے شہرکرکوک میں زوردار بم دھماکہ 19.07.2018 10:01 Ur.mehrnews.com عراق کے شہر کرکوک میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔