غزہ کے جنوب میں اسرائیلی ہوائی حملے میں 1 فلسطینی شہید 3 زخمی
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔