گلگت بلتستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر زرعی رقبہ زیر آب آگیا
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے بڑے پیمانے پر زرعی رقبہ زیر آب آگیا جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی اہم شاہراہیں مکمل طور پر بند ہونے سے لوگ محصور ہوگئے۔