World News in Urdu

ہندوستان میں عمارت منہدم ہونے سے متعدد افراد ملبہ میں دب گئے

ہندوستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک قدیم عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبہ میں دب گئے ہیں جنیھں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Читайте на сайте