پرو میں بعض ججوں کا رشوت لیکر فیصلہ دینے کا انکشاف 20.07.2018 09:03 Ur.mehrnews.com جنوبی امریکہ کے ملک پرو میں کچھ ججوں کی طرف سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔