بعض امریکی طاقتیں امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتے ہیں
روس کے صدر ولادیمیئر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ میں بعض مخصوص طاقتیں اپنے پارٹی مفادات کے لیے امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتے ہیں۔