World News in Urdu

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 8 سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گُن ہے کو غیر ضروری فنڈز جمع کرنے پر 6 سال اور انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Читайте на сайте