افغانستان میں طالبان کے مختلف حملے، 14 پولیس اہلکار ہلاک 20.07.2018 21:04 Ur.mehrnews.com افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔