امریکہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک
امریکہ میں ریاست مسوری کی ایک جھیل میں جمعرات کو طوفان کی زد میں آکر ایک کشتی کے ڈوبنے سے 11 افراد کی موت ہو گئی ہے۔