اسرائیلی توپخانہ کا غزہ پٹی کے شمال میں حملہ 21.07.2018 12:39 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس سے متعلق ایک مرکز پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔