ویتنام میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک 21.07.2018 22:28 Ur.mehrnews.com ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔