صومالیہ میں الشباب تنظیم کے 87 دہشت گرد ہلاک
صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔