ہورالعظیم تلاب میں آتش سوزی 24.07.2018 18:16 Ur.mehrnews.com ہورالعظیم تالاب کے عراقی حصہ میں آگ لگ گئی ہے جس پر پانی جھڑکنے والے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔