شمالی کوریا نے میزائل تجربات کی ایک سائٹ کے انہدام کا کام شروع کر دیا
شمالی کوریا نے امریکی صدر سے ملاقات میں کیے گئے اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے میزائل تجربات کی ایک سائٹ کے انہدام کا کام شروع کر دیا ہے۔