صوابی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن ہلاک
پاکستان کے علاقہ صوابی میں پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کا کارکن ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔