امریکی حکام کی کھوکھلی دھمکیاں جواب کے قابل نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے منفور حکام کی کھوکھلی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں ۔