World News in Urdu

نوشہر میں بین الاقوامی فوجی ٹیموں کی تیراکی کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ اور دیگر اعلی فوج، افسروں کی موجودگی میں ایران کے شہر نوشہر میں بین الاقوامی فوجی ٹیموں نے تیراکی کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

Читайте на сайте