ایرانی وزیر خارجہ کی آسیان تنظیم کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے آسیان تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔