سنگا پور میں ایران اور ملائشیا کے وزراء خارجہ کی ملاقات
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ملائشیا کے وزير خارجہ نے باہمی ملاقات میں اسلامی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔