نریندر مودی کا عمران خان کو ٹیلیفون خوش آئند
پاکستان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے تحریک اںصاف ( پی ٹی آئی ) کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔