ہمدان اور ملایر کے درمیان ریل پٹری بچھانے کے منصوبہ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کی موجودگی میں ہمدان اور ملایر کے درمیان ریل پٹری بچھانے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔