چین نے ایران سے تیل نہ خریدنے کی امریکی درخواست کو رد کردیا
چین نے ایران سے تیل نہ خریدنے کے سلسلے میں امریکی درخواست کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين اپنے قومی اور ملکی مفادات کے پیس نظر پالیسیاں مرتب کرتا ہے۔