سنگا پور میں ایران اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس کے مطابق عمل پر تاکید کی ہے۔