یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا 05.08.2018 11:41 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔