World News in Urdu

بنگلہ دیش میں طلبا کا ملک گیر احتجاج جاری

بنگلہ دیش میں تیز رفتاربس کی زد میں آکر 2طلبا کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا طلبا کا ملک گیر احتجاج ہفتے کے روز ساتویں دن میں داخل ہوگیا، پرتشدد مظاہروں میں 317 بسیں نذرآتش کردی گئیں جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте