پاکستان کے ضلع دیامر میں وہابی دہشت گردوں کا سیشن جج پر حملہ
پاکستان میں دیامر کے علاقے داریل میں سیشن جج ملک عنایت کی گاڑی پروہابی شرپسندوں نے حملہ کیا ہے ، تاہم گاڑی میں موجود جج اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔