صدر حسن روحانی قزاقستان پہنچ گئے 12.08.2018 11:28 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر اکتاؤ پہنچ گئے ہیں۔