مشہد مقدس میں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں عاشقان اہلبیت علیھم السلام کی موجودگی ميں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔