پاکستان نے26 بھارتی ماہی گیروں کو آزاد کردیا
پاکستان نے 26 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔ان تمام ماہی گیروں کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور اور پھر واہگہ بارڈر سے بھارت بھیجا جائے گا۔