تیونس میں وراثت کے قانون کے خلاف عوامی مظاہرہ 12.08.2018 17:33 Ur.mehrnews.com تیونس میں وراثت میں مرد اور خواتین کو مساوی حصہ دینے کے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔