World News in Urdu

دارالامان میں عزت محفوظ نہیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دارالامان سے فرار ہونے والی لڑکی کو پکڑ کر اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا، لڑکی نے الزام لگایا کہ دارالامان میں اُس کی عزت محفوظ نہیں۔

Читайте на сайте