پشاور میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز برطرف 17.08.2018 16:43 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔